Category - ٹیکنالوجی

یو فون کے کے انٹرنیٹ ڈیٹا پیکجز

ڈیلی بنڈل پیکج جاننے کے لیے تصویر پر کلک کریں: تین دن کا بنڈل پیکج جاننے کے لیے تصویر پر کلک کریں: ہفتے کا بنڈل پیکج جاننے کے لیے تصویر پر کلک کریں: مہینے کا بنڈل پیکج جاننے کے لیے تصویر پر کلک کریں: کونٹینٹ بنڈل پیکج جاننے کے لیے تصویر پر کلک کریں: فلیش ڈیل پیکج جاننے کے لیے تصویر پر کلک کریں:

اب آپ انسٹاگرام سٹوریز کے ذریعے اپنے فالورز سے سوال جواب پوچھ سکتے ہیں

انسٹاگرام نے اکتوبر 2017 میں پول سٹیکر متعارف کرائے تھے۔ جس کو استعمال کرتے ہوئےصارفین اپنے فالوور سے سوالات پوچھ سکتے ہیں۔ کثیر الانتخابی سوال پوچھنے کےلیے آپ کو سب سے پہلے سٹوری تخلیق کرنی پڑے گی، اس کے بعد اس میں سٹیکر ٹرے سے کوئز سٹیکر شامل کرنا ہوگا۔ یہاں پر آپ کو سوال اور جوابات بتانے ہونگے۔...

اینڈروئیڈ کے خفیہ ڈویلپر آپشن تک کیسےپہنچا جائے

ب سے پہلے تو ڈیوائس کی Settings ایپ کھولیں۔ اس کے بعد About phone پر ٹیب کریں۔ یہاں پر آپ کو ایک سیکشن Build number کا بھی نظر آئے گا۔ کچھ سمارٹ فون میں یہاں تک آنے کےلیے Software information پر ٹیپ کرنا پڑے گا۔ Build number پر کئی بار ٹیپ کریں گے تو ایک پاپ اپ میں آپ کو You are now X steps from...

مائیکروسافٹ پرانے موبائل فونز پر آفس موبائل ایپ سپورٹ ختم کر رہا ہے

مائیکروسافٹ آفس کی تمام ایپس جولائی 2019 سے کٹ کیٹ اور لولی پاپ او ایس سسٹم کی حامل ڈیوائسز پر نہیں چلیں گی۔ مائیکروسافٹ نے تصدیق کی ہے کہ آئی او ایس 11.0 اور جدید ورژنز پر چلنے والے آئی فونز اور آئی پیڈز پر مائیکروسافٹ آفس ایپلی کیشنز بدستور کام کرتی رہیں گی۔ اب اینڈروئیڈ کے پرانے ورژنز استعمال...

یوٹیوب چینل بنانے کا آسان طریقہ

درجہ ذیل اقدامات پر عمل کریں: جی میل کے ذریعے اپنے یوٹیوب اکاؤنٹ میں سائن ان کیجئے۔ اپنی اسکرین کے دائیں جانب اوپر اپ لوڈ پر کلک کرکے ویڈیو اپلوڈ کریں۔ جیسے ہی اپ لوڈ مکمل ہوجائے پبلیش کے بٹن پر کلک کریں ۔ آپ کے سامنے سکرین پر جو لنک دیا جائے گا اس کو کاپی کرکے ایک نئے ٹیب میں اوپن کرکے آپ باآسانی...

فیس بک کے ملازمین تمام صارفین کی پرائیویٹ پوسٹ دیکھ سکتے ہیں

ڈیٹا انوٹیشن (data annotation) ایک ایسا عمل ہے جس میں انسان ڈیٹا کی درجہ بندی کرتے ہیں اور اسے لیبل لگاتے ہیں۔ فیس بک نے ایک بھارتی فرم WiPro کو آؤٹ سورس کیا ہے۔ فیس بک کا یہ عمل شروع کرنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ اس میں ملازمین کی مدد سے تمام صارفین کی پوسٹ کو مختلف درجہ بندیوں میں تقسیم کیا جائے۔ ان...

اوپو نے 6.53 ڈسپلے اور 4020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ اوپو A9 لانچ کر دیا

اوپو اے نائن لانچ کر دیا گیا ہے۔ اس فون کو6.53 ڈسپلے اور4020 ایم ایچ بیٹری کے ساتھ لانچ کیا گیا۔ اوپو اے 9 میں ہیلیو پی 70 ایس او سی، 6 جی بی ریم اور 128جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔ فوٹو گرافی کے لئے اس فون میں 16 میگا پکسل بیک اور 2 میگا پکسل کا کیمرہ لگایا گیا ہے۔ فون کی بیک پر بائیو میٹرک سیکورٹی کے...

فیس بک پر لوکیشن ٹریکنگ کو روکنے کا طریقہ

فیس بک صارفین کے پرسنل ڈیٹا کو جمع کرنے کے معاملے سے کافی دفعہ بد نام ہو چکی ہے۔ فیس بک اپنے استعمال کرنے والوں کے فون سے ان کی لوکیشن کا ڈیٹا بھی حاصل کرتا ہے۔ آپ چاہیں تو فیس بک کو اپنی لوکیشن ٹریک کرنے سے روک سکتے ہیں۔ اپنے موبائل کیSetting میں جاکر Privacy سیکشن میں Location پر ٹیپ کریں اور...

نیپال نے پب جی پر پابندی لگا دی

اس گیم کی وجہ سے بچوں کی توجہ پڑھائی سے ہٹ رہی ہے۔ جس کی وجہ سے والدین کافی پریشان تھے۔ نیپال کی فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی کی درخواست پروبائل کیرئیر اور نیٹ ورک سروسز پروائیڈرز کو پب جی کو بلاک کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس گیم کی ناصرف نیپال میں بلکہ بھارتی ریاست گجرات میں بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ بھارتی...