Category - حیرت انگیز

موٹاپا دور کرنے کے آسان طریقے

نہار منہ قہوہ پینے سے موٹاپا کم ہوتا ہے۔ قہوے میں لیموں کا رس ضرور نچوڑ لیں۔ ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک عدد لیموں کا رس ملا کر پینے سے موٹاپا کم ہونے لگتا ہے۔ کھانا کھانے کے فوراََ بعد تھوڑی سی اجوائن پانی کے ساتھ کھانے سے موٹاپا نہیں ہوتا۔ مولی اور سلاد کا کھانے میں استعمال موٹاپے کو روکتا ہے۔...

یوٹیوب چینل بنانے کا آسان طریقہ

درجہ ذیل اقدامات پر عمل کریں: جی میل کے ذریعے اپنے یوٹیوب اکاؤنٹ میں سائن ان کیجئے۔ اپنی اسکرین کے دائیں جانب اوپر اپ لوڈ پر کلک کرکے ویڈیو اپلوڈ کریں۔ جیسے ہی اپ لوڈ مکمل ہوجائے پبلیش کے بٹن پر کلک کریں ۔ آپ کے سامنے سکرین پر جو لنک دیا جائے گا اس کو کاپی کرکے ایک نئے ٹیب میں اوپن کرکے آپ باآسانی...

فیس بک کے ملازمین تمام صارفین کی پرائیویٹ پوسٹ دیکھ سکتے ہیں

ڈیٹا انوٹیشن (data annotation) ایک ایسا عمل ہے جس میں انسان ڈیٹا کی درجہ بندی کرتے ہیں اور اسے لیبل لگاتے ہیں۔ فیس بک نے ایک بھارتی فرم WiPro کو آؤٹ سورس کیا ہے۔ فیس بک کا یہ عمل شروع کرنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ اس میں ملازمین کی مدد سے تمام صارفین کی پوسٹ کو مختلف درجہ بندیوں میں تقسیم کیا جائے۔ ان...

اوپو نے 6.53 ڈسپلے اور 4020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ اوپو A9 لانچ کر دیا

اوپو اے نائن لانچ کر دیا گیا ہے۔ اس فون کو6.53 ڈسپلے اور4020 ایم ایچ بیٹری کے ساتھ لانچ کیا گیا۔ اوپو اے 9 میں ہیلیو پی 70 ایس او سی، 6 جی بی ریم اور 128جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔ فوٹو گرافی کے لئے اس فون میں 16 میگا پکسل بیک اور 2 میگا پکسل کا کیمرہ لگایا گیا ہے۔ فون کی بیک پر بائیو میٹرک سیکورٹی کے...

فیس بک پر لوکیشن ٹریکنگ کو روکنے کا طریقہ

فیس بک صارفین کے پرسنل ڈیٹا کو جمع کرنے کے معاملے سے کافی دفعہ بد نام ہو چکی ہے۔ فیس بک اپنے استعمال کرنے والوں کے فون سے ان کی لوکیشن کا ڈیٹا بھی حاصل کرتا ہے۔ آپ چاہیں تو فیس بک کو اپنی لوکیشن ٹریک کرنے سے روک سکتے ہیں۔ اپنے موبائل کیSetting میں جاکر Privacy سیکشن میں Location پر ٹیپ کریں اور...

نیپال نے پب جی پر پابندی لگا دی

اس گیم کی وجہ سے بچوں کی توجہ پڑھائی سے ہٹ رہی ہے۔ جس کی وجہ سے والدین کافی پریشان تھے۔ نیپال کی فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی کی درخواست پروبائل کیرئیر اور نیٹ ورک سروسز پروائیڈرز کو پب جی کو بلاک کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس گیم کی ناصرف نیپال میں بلکہ بھارتی ریاست گجرات میں بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ بھارتی...

واٹس ایپ، فیس بک، انسٹاگرام اور سوشل ایپس ساری دنیا کے صارفین کے لئے بند

واٹس ایپ، انسٹاگرام اور دیگر سوشل ایپس خرابیوں کے باعث پاکستان سمیت پوری دنیا میں بند کر دیے گئے۔ واٹس ایپ اور فیس بک اور انسٹاگرام پرنا تو پیغام بھیجے جا سکتے ہیں اور نہ ہی وصول کیے جا سکتے ہیں۔ آج سے کچھ عرصہ پہلے بھی فیس بک واٹس ایپ انسٹاگرام اور چند سوشل میڈیا ایپس کچھ گھنٹوں کے لئے بند ہوگئے...

اوپو ایف ایلیون پرو کو سولہ اپریل کو پاکستان میں لانچ کر دیا جائے گا(oppo F11 pro)

اپونے اپنے بہترین سیلفی کیمرہ فون کو پاکستان میں لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اوپو کا یہ موبائل 16 اپریل کو پاکستان میں لانچ کر دیا جائے گا ۔ اس موبائل فون کی خصوصیات میں شامل ہیں: الٹرا کلیئر کیمرہ سسٹم، پاپ اپ کیمرہ اور پینورامک سکرین ۔ 41 میگا پکسل اور 5 میگا پکسل ڈوئل رئیر کیمرہ اور 16 میگا پکسل...

نوکیا نے پنچ ہول ڈسپلے کے ساتھ ایک ایسا فون لانچ کر دیا کہ سب حیران رہ گئے

یہ نوکیا کا پہلا موبائل ہے جو پنچ ہول ڈسپلے کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ نوکیا کے اس موبائل فون کے ڈسپلے میں 16 میگا پگسل سیلفی کیمرے کے لیے ایک پنچ ہول دیا گیا ہے۔ اس موبائل میں مائکرو ایس ڈی کارڈ کے ذریعے باآسانی 256 جی بی تک بڑھایا جاسکتا ہے۔ اس موبائل فون کا مین کیمرہ 48 میگا پکسل, وائیڈ اینگل 8...