Category - کاروبار

نوکیا نے پنچ ہول ڈسپلے کے ساتھ ایک ایسا فون لانچ کر دیا کہ سب حیران رہ گئے

یہ نوکیا کا پہلا موبائل ہے جو پنچ ہول ڈسپلے کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ نوکیا کے اس موبائل فون کے ڈسپلے میں 16 میگا پگسل سیلفی کیمرے کے لیے ایک پنچ ہول دیا گیا ہے۔ اس موبائل میں مائکرو ایس ڈی کارڈ کے ذریعے باآسانی 256 جی بی تک بڑھایا جاسکتا ہے۔ اس موبائل فون کا مین کیمرہ 48 میگا پکسل, وائیڈ اینگل 8...

سام سنگ گلیکسی اے 10 پاکستان میں فروخت ہونا شروع ہوگیا

سام سنگ گلیکسی کو ابھی کچھ ہی دیر پہلے متعارف کرایا گیا تھا۔ یہ موبائل فون پاکستان میں لانچ ہو چکا ہے۔ اس کی قیمت 21500 ہے۔ اس سب کے ساتھ ساتھ اس موبائل فون میں 13 میگا پکسل کا رئیر اور 5 میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ ہے۔ اس کی سٹوریج کو مائیکرو ایس ڈی کارڈ کے ذریعے 512 gb تک بڑھایا جاسکتا ہے۔

تفصلات کے مطابق انٹرنیٹ کی رفتار کو بڑھانے کے لئے ایمیزون نے تین ہزار سیٹلائٹ چھوڑنے کا فیصلہ کیا

ایمیزون کمپنی نے یہ اعلان کیا ہے ہے تین ہزار سے زائد سیٹلائٹ روانہ کیے جائیں گے اور اس منصوبے کو’ پروجیکٹ کائپر’ کا نام دیا ہے ۔ یہ پروجیکٹ انٹرنیٹ کی رفتار کو بڑھانے کے لئے شروع کیا جا رہا ہے ۔ اس منصوبے کا اصل مقصد دنیا کے محروم اور پسماندہ علاقوں تک انٹرنیٹ کی سہولیات پہنچانا ہے ۔ دو...

1 ٹیرابائیٹ مائیکرو ایس ڈی کارڈزکا آغاز

اسمارٹ فونز استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری!! ایک ایسا میموری کارڈ جس کی میموری 1 ٹیرا بائیٹ ہو گی. جی بالکل اب آپ یہ کارڈ استعمال کر کے اپنے فون کی اسٹوریج1ٹی بی تک بڑھا سکتے ہیں- دنیا کا سب سے زیادہ اسٹوریج رکھنے والے مائکرو ایس ڈی کارڈ متعارف کرا دیا گیا ہے- جس میں باآسانی 1 ٹی بی میموری...

اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی بے قدری

ڈالرکی قیمت خریدمیں مزید70پیسے اور قیمت فروخت میں30پیسے کا اضافہ ،ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلندترن سطح پر پہنچ گئی یوروکی قیمت میں 50پیسے کااضافہ اوربرطانوی پائونڈکی قیمت میںاستحکام رہا،جس کے نتیجے میں باالترتیب یوروکی قیمت خرید158.00روپے سے بڑھ کر158.50روپے اورقیمت فروخت159.80روپے سے بڑھ کر...

رواں سال کے آخری سپر مون کا نظارہ آج دیکھا گیا

کراچی: رواں سال کے آخری سپر مون کا نظارہ آج دیکھا گیا، سال 2019 کا پہلا سپر مون 21 جنوری جبکہ دوسرا 18 فروری کو دیکھا گیا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رواں سال کے آخری سپر مون کا نظارہ آج دیکھا گیا، سپر مون کا نظارہ شام 7 بج کر 12 منٹ پر دیکھا گیا، آئندہ سپر مون کا نظارہ 11 سال بعد یعنی...