Category - علم و ادب

تفصلات کے مطابق انٹرنیٹ کی رفتار کو بڑھانے کے لئے ایمیزون نے تین ہزار سیٹلائٹ چھوڑنے کا فیصلہ کیا

ایمیزون کمپنی نے یہ اعلان کیا ہے ہے تین ہزار سے زائد سیٹلائٹ روانہ کیے جائیں گے اور اس منصوبے کو’ پروجیکٹ کائپر’ کا نام دیا ہے ۔ یہ پروجیکٹ انٹرنیٹ کی رفتار کو بڑھانے کے لئے شروع کیا جا رہا ہے ۔ اس منصوبے کا اصل مقصد دنیا کے محروم اور پسماندہ علاقوں تک انٹرنیٹ کی سہولیات پہنچانا ہے ۔ دو...

ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب فائیو جی فون سیم سنگ گلیکسی ایس 10 متعارف کروا دیاگیا

موبائل کمپنی سیم سنگ نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب لاتے ہوئے جدید فائیو جی فون متعارف کروا دیا ہے ۔ جس کو استعمال کرتے ہوئے آپ چند سیکنڈز میں کوئی بھی چیز باآسانی ڈون لوڈ کر سکتے ہیں ۔ جنوبی کوریا کے برطانیہ اور امریکہ میں موبائل فون صارفین کی سٹورز پر موبائل خریدنے کے لیے قطاریں لگ گئی ہیں ۔

1 ٹیرابائیٹ مائیکرو ایس ڈی کارڈزکا آغاز

اسمارٹ فونز استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری!! ایک ایسا میموری کارڈ جس کی میموری 1 ٹیرا بائیٹ ہو گی. جی بالکل اب آپ یہ کارڈ استعمال کر کے اپنے فون کی اسٹوریج1ٹی بی تک بڑھا سکتے ہیں- دنیا کا سب سے زیادہ اسٹوریج رکھنے والے مائکرو ایس ڈی کارڈ متعارف کرا دیا گیا ہے- جس میں باآسانی 1 ٹی بی میموری...

طویل ریسرچ کے بعد خدشہ ظاہرکیاہے کہ وائر لیس ہیڈ فونز کینسر کا باعث بن سکتے ہیں

رپورٹ کے مطابق 250 محققین نے طویل ریسرچ کے بعد خدشہ ظاہرکیاہے کہ وائر لیس ہیڈ فونز کےذریعےخطرات، تابکارلہرین براہ راست سرمیں داخل ہوکر کینسر جیسے موذی مرض کا باعث بن سکتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایئرپوڈز سامس سنگ گلیکسی بڈز کے استعمال میں تیزی آئی ہے اور یہ انسانی صحت کیلئے انتہائی مضر ثابت...

رواں سال کے آخری سپر مون کا نظارہ آج دیکھا گیا

کراچی: رواں سال کے آخری سپر مون کا نظارہ آج دیکھا گیا، سال 2019 کا پہلا سپر مون 21 جنوری جبکہ دوسرا 18 فروری کو دیکھا گیا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رواں سال کے آخری سپر مون کا نظارہ آج دیکھا گیا، سپر مون کا نظارہ شام 7 بج کر 12 منٹ پر دیکھا گیا، آئندہ سپر مون کا نظارہ 11 سال بعد یعنی...