طویل ریسرچ کے بعد خدشہ ظاہرکیاہے کہ وائر لیس ہیڈ فونز کینسر کا باعث بن سکتے ہیں

رپورٹ کے مطابق 250 محققین نے طویل ریسرچ کے بعد خدشہ ظاہرکیاہے کہ وائر لیس ہیڈ فونز کےذریعےخطرات، تابکارلہرین براہ راست سرمیں داخل ہوکر کینسر جیسے موذی مرض کا باعث بن سکتے ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ایئرپوڈز سامس سنگ گلیکسی بڈز کے استعمال میں تیزی آئی ہے اور یہ انسانی صحت کیلئے انتہائی مضر ثابت ہوسکتے ہیں۔

Leave a Comment