1 ٹیرابائیٹ مائیکرو ایس ڈی کارڈزکا آغاز

اسمارٹ فونز استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری!!
ایک ایسا میموری کارڈ جس کی میموری 1 ٹیرا بائیٹ ہو گی.
جی بالکل اب آپ یہ کارڈ استعمال کر کے اپنے فون کی اسٹوریج1ٹی بی تک بڑھا سکتے ہیں- دنیا کا سب سے زیادہ اسٹوریج رکھنے والے مائکرو ایس ڈی کارڈ متعارف کرا دیا گیا ہے- جس میں باآسانی 1 ٹی بی میموری محفوظ کی جا سکتی ہے ویسٹرن ڈیجیٹل کا دعوی ہے کہ یہ کارڈ اپریل میں449 ڈالرز میں دستیاب ہوگا-

Leave a Comment