ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب فائیو جی فون سیم سنگ گلیکسی ایس 10 متعارف کروا دیاگیا

موبائل کمپنی سیم سنگ نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب لاتے ہوئے جدید فائیو جی فون متعارف کروا دیا ہے ۔
جس کو استعمال کرتے ہوئے آپ چند سیکنڈز میں کوئی بھی چیز باآسانی ڈون لوڈ کر سکتے ہیں ۔
جنوبی کوریا کے برطانیہ اور امریکہ میں موبائل فون صارفین کی سٹورز پر موبائل خریدنے کے لیے قطاریں لگ گئی ہیں ۔

Leave a Comment