سام سنگ گلیکسی اے 10 پاکستان میں فروخت ہونا شروع ہوگیا

سام سنگ گلیکسی کو ابھی کچھ ہی دیر پہلے متعارف کرایا گیا تھا۔ یہ موبائل فون پاکستان میں لانچ ہو چکا ہے۔
اس کی قیمت 21500 ہے۔ اس سب کے ساتھ ساتھ اس موبائل فون میں 13 میگا پکسل کا رئیر اور 5 میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ ہے۔
اس کی سٹوریج کو مائیکرو ایس ڈی کارڈ کے ذریعے 512 gb تک بڑھایا جاسکتا ہے۔

1 Comment

Leave a Comment