نوکیا نے پنچ ہول ڈسپلے کے ساتھ ایک ایسا فون لانچ کر دیا کہ سب حیران رہ گئے

یہ نوکیا کا پہلا موبائل ہے جو پنچ ہول ڈسپلے کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ نوکیا کے اس موبائل فون کے ڈسپلے میں 16 میگا پگسل سیلفی کیمرے کے لیے ایک پنچ ہول دیا گیا ہے۔ اس موبائل میں مائکرو ایس ڈی کارڈ کے ذریعے باآسانی 256 جی بی تک بڑھایا جاسکتا ہے۔ اس موبائل فون کا مین کیمرہ 48 میگا پکسل, وائیڈ اینگل 8 میگا پکسل اور ڈیپتھ سنسر 5 میگا پکزل کے ہیں۔ موبائل فون میں 3500 سو ایم اے ایچ کی بیٹری لگائی گئی ہے۔ اس موبائل فون کی فروخت کا آغاز 30 اپریل سے ہوگا اور تفصیلات کے مطابق اس فون کی قیمت 11 ہزار 900 تائیوانی ڈالر یا 385 ڈالر یا 345 یورو ہے۔

Leave a Comment