اوپو ایف ایلیون پرو کو سولہ اپریل کو پاکستان میں لانچ کر دیا جائے گا(oppo F11 pro)

اپونے اپنے بہترین سیلفی کیمرہ فون کو پاکستان میں لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اوپو کا یہ موبائل 16 اپریل کو پاکستان میں لانچ کر دیا جائے گا ۔ اس موبائل فون کی خصوصیات میں شامل ہیں: الٹرا کلیئر کیمرہ سسٹم، پاپ اپ کیمرہ اور پینورامک سکرین ۔ 41 میگا پکسل اور 5 میگا پکسل ڈوئل رئیر کیمرہ اور 16 میگا پکسل کا سیلفی کیمرہ موجود ہے ۔ جس کو استعمال کرتے ہوئے کم روشنی میں بھی فوٹو گرافی کر سکتے ہیں ابھی اس فون کی قیمت کے بارے میں کچھ کہا نہیں جا سکتا لیکن اندازہ کے مطابق اس کی قیمت پاکستان میں 55 ہزار روپے سے زیادہ ہوگی۔

Leave a Comment