واٹس ایپ، فیس بک، انسٹاگرام اور سوشل ایپس ساری دنیا کے صارفین کے لئے بند

واٹس ایپ، انسٹاگرام اور دیگر سوشل ایپس خرابیوں کے باعث پاکستان سمیت پوری دنیا میں بند کر دیے گئے۔ واٹس ایپ اور فیس بک اور انسٹاگرام پرنا تو پیغام بھیجے جا سکتے ہیں اور نہ ہی وصول کیے جا سکتے ہیں۔ آج سے کچھ عرصہ پہلے بھی فیس بک واٹس ایپ انسٹاگرام اور چند سوشل میڈیا ایپس کچھ گھنٹوں کے لئے بند ہوگئے تھے اور دوبارہ 24 گھنٹوں بعد مکمل طور پر بحال کر دیئے گئے۔ اپ ڈیٹ: کئی گھنٹوں کے بعد فیس بک انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی سروس کو بحال کر دیا گیا۔

Leave a Comment