نیپال نے پب جی پر پابندی لگا دی

اس گیم کی وجہ سے بچوں کی توجہ پڑھائی سے ہٹ رہی ہے۔ جس کی وجہ سے والدین کافی پریشان تھے۔ نیپال کی فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی کی درخواست پروبائل کیرئیر اور نیٹ ورک سروسز پروائیڈرز کو پب جی کو بلاک کرنے کا حکم دیا ہے۔
اس گیم کی ناصرف نیپال میں بلکہ بھارتی ریاست گجرات میں بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ بھارتی ریاست گجرات میں اس گیم کو کھیلتے ہوئے بہت سے افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

Leave a Comment