فیس بک پر لوکیشن ٹریکنگ کو روکنے کا طریقہ

فیس بک صارفین کے پرسنل ڈیٹا کو جمع کرنے کے معاملے سے کافی دفعہ بد نام ہو چکی ہے۔ فیس بک اپنے استعمال کرنے والوں کے فون سے ان کی لوکیشن کا ڈیٹا بھی حاصل کرتا ہے۔ آپ چاہیں تو فیس بک کو اپنی لوکیشن ٹریک کرنے سے روک سکتے ہیں۔ اپنے موبائل کیSetting میں جاکر Privacy سیکشن میں Location پر ٹیپ کریں اور باآسانی Location پر کلک کرکے اپنی مرضی کی سیٹنگ کریں لوکیشن ٹریکنگ بالکل ختم کرنے کے لئے آپ Don’t Allowبھی منتخب کر سکتے ہیں

Leave a Comment