اوپو نے 6.53 ڈسپلے اور 4020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ اوپو A9 لانچ کر دیا

اوپو اے نائن لانچ کر دیا گیا ہے۔ اس فون کو6.53 ڈسپلے اور4020 ایم ایچ بیٹری کے ساتھ لانچ کیا گیا۔ اوپو اے 9 میں ہیلیو پی 70 ایس او سی، 6 جی بی ریم اور 128جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔ فوٹو گرافی کے لئے اس فون میں 16 میگا پکسل بیک اور 2 میگا پکسل کا کیمرہ لگایا گیا ہے۔ فون کی بیک پر بائیو میٹرک سیکورٹی کے لیے فنگر پرنٹ سینسر نصب ہے ۔ اس فون کو تین رنگوں کے ساتھ لانچ کیا گیا ہے۔ اس فون کی قیمت 1799 یوان یا 267 ڈالر یا 239 یورو ہے۔

Leave a Comment