یوٹیوب چینل بنانے کا آسان طریقہ

درجہ ذیل اقدامات پر عمل کریں:
جی میل کے ذریعے اپنے یوٹیوب اکاؤنٹ میں سائن ان کیجئے۔
اپنی اسکرین کے دائیں جانب اوپر اپ لوڈ پر کلک کرکے ویڈیو اپلوڈ کریں۔
جیسے ہی اپ لوڈ مکمل ہوجائے پبلیش کے بٹن پر کلک کریں ۔
آپ کے سامنے سکرین پر جو لنک دیا جائے گا اس کو کاپی کرکے ایک نئے ٹیب میں اوپن کرکے آپ باآسانی اپنی ویڈیو کو دیکھ سکتے ہیں اور یہ لنک آپ اپنے دوستوں سے بھی شیئر کر سکتے ہیں۔

Leave a Comment