ویویو نےV15 سیریز پاکستان میں لانچ کر دی

ویویو نے پہلی بار 32 میگا پکزل Pop-up کیمرہ سے مزین V15 سیریز پاکستان میں لانچ کر دی ان اسمارٹ فونز میں شامل ہے پاک اپ کیمرا، الٹرا فل ویوو ڈسپلے، ان ڈسپلے فنگر پرنٹ اسکینگ اور طاقتور اے آئی ٹرپل کیمرہ.
ویوو نے ایک بار پھر ان تازہ ترین اور کم قیمت اسمارٹ فونز جن میں ایسی ہائی اینڈ ٹیکنالوجیز کو شامل کیا ہے جو عموماً صرف پریمیئم اسمارٹ فونز میں استعمال کی جاتی ہیں، کے ذریعے صارفین کے موبائل ایکسپیریئنس کو بہتر بنانے کی کوشش کی ہے۔

Leave a Comment