ہندوستانی جہازوں کو ایف 16 نے نشانہ بنایا یا جے ایف 17 نے؟

جو واقعہ 27 فروری کو پیش آیا اس کی تفصیل :
ائن آف کنٹرول کے پار کارروائی پاکستان فضائی حدود کے اندر سے جے ایف 17 تھنڈر طیاروں نے کی،بعد میں جب2 ہندوستانی جہازوں نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی تو انہیں پاک فضائیہ نے نشانہ بنایا۔ہندوستانی فضائیہ نے کسی پاکستانی ایف16 کو نشانہ نہیں بنایا۔
2 ہندوستانی جہازوں کو ایف 16 نے نشانہ بنایا یا جے ایف 17 نے، یہ سوال بے معنی ہے۔ پاک فضائیہ نے دونوں ہندوستانی طیاروں کو اپنے دفاع میں مار گرایا گیا ۔انہوں نے کہاکہ جب ہندوستانی طیارے آئے تو فضائیہ کے تمام طیارے بشمول ایف 16 فضا میں موجود تھے۔انہوںنے کہاکہ پاکستان اپنے دفاع کے لئے اپنی ہر صلاحیت کا مرضی کے مطابق استعمال کرنے کا حق رکھتا ہے۔
Phone call of PAF Pilot after hitting Indian Jet

1 Comment

Leave a Comment